28 فروری، 2023، 11:17 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 85043079
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی نارویجن ہم منصب سے ملاقات

جنیوا، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی نارویجن ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں باقاعدہ اجلاس کے موقع پر اپنی نارویجن ہم منصب سے ملاقات کی۔
یہ ان سفارتی ملاقاتوں کے سلسلے کا حصہ تھا جو اعلیٰ ایرانی سفارت کار نے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔
امیرعبداللہیان نے پیر کو قبل ازیں اجلاس سے خطاب کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .